- Home
- Sports
- News
- آئی سی سی نے پاکستان سمیت 8مستقل ارکان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں تبدیلی کی مہلت دیدی
آئی سی سی نے پاکستان سمیت 8مستقل ارکان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں تبدیلی کی مہلت دیدی
اتوار 14 فروری 2016 15:55
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 فروری۔2016ء) آئی سی سی نے پاکستان سمیت 8 مستقل ارکان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے اعلان کردہ اسکواڈ میں 8 مارچ تک ردو بدل کی اجازت دے دی۔آئی سی سی ترجمان نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی کہ ورلڈٹی ٹوئنٹی میں شریک وہ ٹیمیں جو براہ راست دوسرے مرحلے میں کھیلیں گے وہ 8 مارچ تک اپنی مرضی سے اسکواڈ میں تبدیلی کی مجاز ہیں۔
آئی سی سی کا کہنا ہے کہ اسکواڈ میں تبدیلی کسی بھی وجہ سے کی جاسکے گی چاہے وہ تکنیکی بنیادوں پر ہو یا پھر میڈیکل بنیاد پر جس کے لیے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا تھا کہ اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت تمام ٹیموں کو ہے تاہم انھوں نے اسکواڈ میں کسی ممکنہ تبدیلی کے امکانات پر تبصرہ کرنے سے معذرت کرلی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ جمعے کو کھیلا جائے گا
-
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں کراچی ، لاہور اور ملتان نے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کرلی
-
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر