خیبر پختونخواویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے
ملک ریاض کو صدر اور محمد شیراز سیکرٹری جنرل جبکہ،مسکان خان ایسوسی ایٹ سیکرٹری منتخب ہوئیں
اتوار 14 فروری 2016 16:03
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 فروری۔2016ء)خیبر پختونخواویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے ۔ملک ریاض کو صدر جبکہ محمد شیراز سیکرٹری جنرل چن لیا گیا۔قیوم سٹیڈیم پشاور منعقدہ خیبر پختونخواویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشن کے اجلاس میں پشاور،مردان،سوات،کوہاٹ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے ضلعی ویٹ لفٹنگ ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں نے کثیر تعدادمیں شرکت کی۔
اجلاس میں ایسوسی ایشن کی گزشتہ کی کرکردگی کو تسلی بخش قراردیدیا جسکے آئندہ چار سال کیلئے متفقہ طور پر نئی کابینہ عمل میں لایا گیا۔جسکے مطابق صدر ملک ریاض ،سینئرنائب صدر جواد ناصر،نائب صدرورسفیر احمد ،مس مسکان،سیکرٹری محمدشیراز ،جائنٹ سیکرٹری محمد شجاع بٹ،ایسوسی ایٹ سیکرٹری سلمی ٰفیض اور فنانس سیکرٹری محمد زبیر منتخب ہوگئے۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، پنجاب پولیس کے فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
سری لنکا ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز 1-1 سے برابر