عامر سہیل نے ورلڈ ٹی 20 میں قومی سکواڈ کو غیر متوازن قرار دیدیا
بدھ 17 فروری 2016 12:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) پاکستان کے سابق کپتان اور اوپنر عامر سہیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ورلڈکپ اسکواڈ متوازن نہیں۔جس ٹیم کا انتخاب کیا گیا ہے اس میں کوالٹی اسپنرزکی کمی محسوس ہورہی ہے۔اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ ورلڈ کپ بھارت میں منعقد ہورہا ہے اور وہاں اسپنرز ہمیشہ کامیاب رہتے ہیں ایسے میں کوالٹی اسپنر کی عدم موجودگی باعثِ تشویش ہے۔
آپ جب بھارت میں کھیلیں گے تو ایک مستند اسپنر نہ کھلانے اور ایک بھاری پیس اٹیک کے ساتھ جانے کا آپ کو خود ہی احساس ہوجائے گاجس کا نتیجہ کچھ اس طرح سے سامنے آئے گا کہ وکٹیں لینے کا سارا دباوٴ شاہد آفریدی پر آجائے گا۔اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ ٹرننگ ٹریکس پر ایک پارٹ ٹائم بولر بھی وکٹوں کے انبار لگا سکتا ہے لیکن تب کیا ہوگا جب کسی وکٹ میں ٹرن موجود نہ ہو۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی (بروکن کالر) انجری کی کامیاب سرجری
-
انٹر کالجیٹ رمضان ٹی 20 کپ میں (کل) مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گا
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
-
میامی اوپن ٹینس مینز سنگلز،گریگور دیمتروف اور الیگزینڈرزویروف سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
-
کرکٹ آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان