عیسیٰ لیب اوپن ٹینس ٹورنامنٹ پرسوں شروع ہوگا

ہفتہ 30 اپریل 2016 11:09

عیسیٰ لیب اوپن ٹینس ٹورنامنٹ پرسوں شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 30 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 اپریل۔2016ء) عیسیٰ لیب اوپن ٹینس ٹورنامنٹ پیر سے کراچی میں شروع ہوگا جس میں ملک بھر سے ٹینس سٹار شرکت کریں گے۔ ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کیلئے ایک لاکھ روپے کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 30/04/2016 - 11:09:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :