- Home
- Sports
- News
- عامر خان 7 مئی کو ڈبلیو بی سی ورلڈ مڈل ویٹ ٹائٹل کیلئے ایلواریز کے خلاف رنگ میں اتریں گے
عامر خان 7 مئی کو ڈبلیو بی سی ورلڈ مڈل ویٹ ٹائٹل کیلئے ایلواریز کے خلاف رنگ میں اتریں گے
پیر 2 مئی 2016 14:51
لندن ۔ 2 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 مئی۔2016ء) شہرہ آفاق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 7 مئی کو لاس ویگاس کے مقام پر ساؤل ایلواریز کے خلاف ڈبلیو بی سی ورلڈ مڈل ویٹ ٹائٹل کیلئے رنگ میں اتریں گے۔ 29 سالہ خان نے گزشتہ برس مئی میں نیویارک میں منعقدہ فائٹ میں کرس الجیری کو ہرایا تھا اور اس کے بعد ابھی تک دوبارہ رنگ میں نہیں اترے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان