انوار فیروز ممیوریل ہاکی ٹورنامنٹ 6 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

پیر 2 مئی 2016 21:22

انوار فیروز ممیوریل ہاکی ٹورنامنٹ 6 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مئی۔2016ء) ؛انوار فیروز ممیوریل ہاکی ٹورنامنٹ 6 مئی سے قدید ہاکی گراؤنڈ جھنگ سیداں، اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ ڈائریکٹر راجہ عبدالقدیر نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی 18 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور شور پر ہیں۔ ٹورنامنٹ میں روزانہ ایک میچ کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 02/05/2016 - 21:22:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :