آئی پی ایل،شاہ رخ خان کا ننھا شہزادہ ابرام توجہ کا مرکزرہے

جمعرات 5 مئی 2016 17:47

آئی پی ایل،شاہ رخ خان کا ننھا شہزادہ ابرام توجہ کا مرکزرہے

کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچ میں بالی وڈ بادشاہ شاہ رخ خان اوران کے ننھے شہزادے کی جوڑی چھا گئی۔

(جاری ہے)

آئی پی ایل کے میچ میں بالی وڈ بادشاہ کے ننھے شہزادے ابرام نے میلہ لوٹ لیا،باپ بیٹے کی معصوم حرکتوں اورچلبلی شرارتوں نے دیکھنے والوں کے دل جیت لئے۔پانی پینے اور اس سے کھیلنے کا ایسا انداز آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہو گا،کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور کنگز الیون پنجاب کے اس میچ میں کون جم کر کھیلا،یہ کسے پروا،مین آف دی میچ تو کنگ خان کا یہ ننھا شہزادہ ہی تھا۔

وقت اشاعت : 05/05/2016 - 17:47:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :