مکسڈ ڈبلز کے لئے عالمی بیڈمنٹن کی تازہ ترین درجہ بندی

جمعرات 5 مئی 2016 18:30

مکسڈ ڈبلز کے لئے عالمی بیڈمنٹن کی تازہ ترین درجہ بندی

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء ) بیڈ منٹن ورلڈ فیڈریشن کی طرف سے یہاں جمعرات کو جاری کی جانے والی درجہ بندی کے مطابق مکسڈ ڈبلز کے لئے عالمی بیڈ منٹن کی تازہ ترین درجہ بندی حسب ذیل ہے ۔
1:۔ژانگ نان/ژاؤ ین لیائی ، چین ،2:۔

(جاری ہے)

ٹونٹووی احمد /للیانہ نتھسر ، انڈونیشیا،3:۔کو سنگ ہیون /کم ہانا، جنوبی کوریا،4:۔جواچن فشر نائلسن /کرسٹینا پیڈرسن، ڈنمارک،5:۔ژو چن /ماجن ،چین ،6:۔لایو چینگ /باؤ وائیزن ، چین ،7:۔کرس ایڈکاک/جبرائیل ایڈکاک، انگلینڈ،8:۔پروین جارڈن /ڈیبی سستانو، انڈونیشیا ،9:۔شن بایلک چیول/چائیوایوجنگ ، جنوبی کوریا،10:۔ پنگ سون چان/لایو یینگ گوا، ملائشیا

وقت اشاعت : 05/05/2016 - 18:30:52