ویمنز ڈبلز کے لئے عالمی بیڈمنٹن کی تازہ ترین درجہ بندی

جمعرات 5 مئی 2016 18:33

ویمنز ڈبلز کے لئے عالمی بیڈمنٹن کی تازہ ترین درجہ بندی

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 مئی۔2016ء ) بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن کی طرف سے جمعرات کو یہاں جاری کی جانے والی درجہ بندی کے مطابق ویمنز ڈبلز کے لئے عالمی بیڈ منٹن کی تازہ ترین درجہ بندی حسب ذیل ہے ۔
1:۔میساکی مٹسوٹو مو/ایاکار ٹاکاہاشکی، جاپان،2:۔

(جاری ہے)

نٹیا کرشینڈا مہیشواری / گریسیا پولی، انڈونیشیا3:۔ ٹان واثوان کنگ/واژیوژانگ ،چین 4:۔لیانچنگ / ژاؤ ژن لیائی، چین ۔5:۔ کمیلیا رائیکرجوہول/کرسٹینا پیڈرسن،ڈنمارک ،6:۔ جنگ کینگ این/ شنسیونگ چن،جنوبی کوریا ،7:۔لیوژنگ /لیووایو،چین،8:۔چانگ ژی نا / لی سویی ، جنوبی کوریا9:۔ ناؤکوفوکومن / کرومی یوناؤ، جاپان،10:۔ شائزوکامٹسوو/ مامینائٹو،جاپان

وقت اشاعت : 05/05/2016 - 18:33:09