بین الصوبائی انڈر17- فٹ بال چمپئن شپ 27 مئی سے گلگت میں شروع ہوگی

منگل 24 مئی 2016 13:04

بین الصوبائی انڈر17- فٹ بال چمپئن شپ 27 مئی سے گلگت میں شروع ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مئی۔2016ء)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام پی ایس بی بین الصوبائی انڈر17- فٹ بال چمپئن شپ 27 مئی سے گلگت میں شروع ہوگی۔

(جاری ہے)

چمپئن شپ میں ملک بھر سے 8 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا اور اسلام آباد شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 24/05/2016 - 13:04:14