جونئیر تائیکوانڈو چیمپین شپ رواں سال ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

منگل 24 مئی 2016 13:57

جونئیر تائیکوانڈو چیمپین شپ رواں سال ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مئی۔2016ء) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام جونئیر تائیکوانڈو چیمپین شپ رواں سال ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق چیمپین شپ میں 40 سے 50 کلب اور سکولوں کے بچوں کو مدعو کریں گے جس میں انڈر 17 اور انڈر 15 مقابلے کھیلے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 24/05/2016 - 13:57:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :