ظہیر عباس کی انوراگ ٹھاکر کو بی سی سی آئی کا صدر اورششانک منوہر کوچیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد

منگل 24 مئی 2016 17:28

لاہور۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مئی۔2016ء ) آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس نے انوراگ ٹھاکر کو بی سی سی آئی کا صدر اورششانک منوہر کو آئی سی سی کاچیئرمین منتخب ہونے پر فون پر مبارکباد دی ۔

(جاری ہے)

ظہیر عباس نے بتایا کہ بی سی سی آئی کے صدر انواراگ ٹھاکر نے فون پر مجھے آئی پی ایل کے میچز دیکھنے کی دعوت دی تاہم میں نے ابھی تک آئی پی ایل دیکھنے کے لئے بھارت جانے یا نہ جانے کا فیصلہ نہیں کیا ۔

ظہیر عباس کی انوراگ ٹھاکر کو بی سی سی آئی کا صدر اورششانک منوہر کوچیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد
وقت اشاعت : 24/05/2016 - 17:28:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :