چیئرمین پی سی بی کے بیان کے مخالف ٹویٹ کرنے پر محمد حفیظ سے جواب طلب

منگل 24 مئی 2016 17:51

چیئرمین پی سی بی کے بیان کے مخالف ٹویٹ کرنے پر محمد حفیظ سے جواب طلب

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کے بیان کے مخالف ٹویٹ کرنے پر محمد حفیظ سے جواب طلب کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ میں تعلیم کی بات طعنوں سے جواب طلبی تک پہنچ گئی ، پروفیسر نے چیئرمین کے بیان پر ٹیسٹ کرکٹر ہونے کو اپنی ڈگری کیوں کہا ، قومی کرکٹر کا یہ ٹویٹ متنازعہ ہو گیا جس پر حکام نے وضاحت مانگ لی ہے۔

وقت اشاعت : 24/05/2016 - 17:51:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :