پاکستان کی باوٴلنگ بہترین ،مقابلہ دلچسپ ہوگا، کیون پیٹرسن
جمعرات 26 مئی 2016 12:28
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 مئی۔2016ء) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز کیون پیٹرسن نے پاکستان کو ہوم سیریز میں مشکل حریف قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی باوٴلنگ بہترین ہے جس کے باعث مقابلہ دلچسپ ہوگا۔ ایک انٹرویو میں انگلینڈ ٹیم سے باہر ہونے والے مایہ ناز بلے باز کا کہنا تھا کہ سری لنکن ٹیم پاکستان کی طرح بڑا چیلنج نہیں ہے۔
کیون پیٹرسن نے رواں سال فروری میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کی تھی جہاں انھوں نے ٹیم کی کامیابیوں میں اہم کردار ادا کیا تھا۔پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ 'آپ پاکستان کونظرانداز نہیں کرسکتے کیونکہ ان کی باوٴلنگ شاندار ہے'۔قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 'میں ان میں سے کچھ کا سامنا کرچکا ہوں، میں نے دبئی میں پی ایس ایل میں شرکت کی اور ان کی ٹیم میں بہترین کھلاڑی ہیں'۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ کی ملاقات، پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال
-
مشیرکھیل خیبرپختونخوا سے آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں تمغے جیتنے والی خاتون کھلاڑیوں کی ملا قات
-
خیبر پختونخوا انٹرمدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 افراد سے شروع ہوں گی
-
انٹر نیشنل ٹینس کھلاڑی حمزہ رومان کو ایسوسی ایشن کی جانب سے دس ہزار نقد انعام سے نوازا گیا
-
کراچی ریجن سینئرانٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ، زون چھ وائٹس فائنل میں پہنچ گئی