سکاٹ لینڈ اگست میں متحدہ عرب امارات کیخلاف انٹرکانٹینینٹل کپ اور دو ورلڈ کرکٹ لیگ میچز کی میزبانی کریگا

اتوار 29 مئی 2016 11:53

ایڈن برگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مئی۔2016ء) سکاٹ لینڈ رواں سال اگست میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انٹرکانٹینینٹل کپ اور دو ورلڈ کرکٹ لیگ میچز کی میزبانی کریگا۔

(جاری ہے)

سکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان چار روزہ انٹرکانٹینینٹل کپ میچ 9 سے 12 اگست تک مانوفیلڈ پارک ایبرڈین میں کھیلا جائے گا اور یہی گراؤنڈ دو ورلڈ کرکٹ لیگ میچز کی میزبانی بھی کرے گا۔ پہلا میچ 14 اور دوسرا میچ 16 اگست کو کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 29/05/2016 - 11:53:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :