پہلا آل کراچی سید نواب شاہ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ
پیر 30 مئی 2016 14:04
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء) اُسامہ اسپورٹس اور رحیم محمڈن کے زیر اہتمام ضلع انتظامیہ کورنگی اور ڈی ایم سی کورنگی کے تعاون سے پنجاب گراؤنڈ شاہ فیصل کالونی میں جاری پہلا آل کراچی سید نواب شاہ یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 4اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔کھیلے گئے پہلے میچ میں سرحد اسپورٹس لانڈھی نے ایک سنسنی خیز اور دلچسپ مقبالے کے بعد مضبوط حریف آل برادرز ملیر کو پنالٹی ککس کی بنیاد پر 5-4سے شکست دیکر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی ۔
دوسرے میچ میں غریب نواز ڈالمیا نے سخت مقابلے کے بعد ملیر کی معروف ٹیم سالار ویلفیئر سینٹر کو بھی پنالٹی ککس پر 4-1سے مات دیدی اور کوراٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ۔تیسرے میچ میں لیاری بلوچ نے مضبوط حریف ہزارہ محمڈن کو بھی پنالٹی ککس پر زیر کرکے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرلی ۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
-
ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپین شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز 5 مئی کو اسلام آباد میں ہوں گے
-
صدر ڈی سی اے سیالکوٹ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں فرخ الیاس راجہ کو آفیشل اسکورنگ کرنے پر مبارکباد
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا