بھارت،نو بال قرار دینے پر امپائر کی بہن کا قتل
منگل 31 مئی 2016 14:47
علی گڑھ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار31مئی ۔2016ء )ہندوستان کی سوا ارب آباد ی میں قتل کے واقعات ہونا معمول کی بات ہے تاہم کرکٹ میچ کے ایک غلط فیصلے کا اتنا دردناک انجام ہوا جو کسی نے سوچا بھی نہیں تھا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پر دیش کے شہر علی گڑھ سے 20کلومیٹر دور واقع قصبے جرارا میں جرارا پریمیئر لیگ کا اعلان کیا گیا اور جیتنے والی ٹیم کے لیے 5100روپے انعا م رکھا گیا۔
غربت کے مارے کھلاڑی اپنی ٹیم کو جتوانے کے لیے پورا زور لگا رہے تھے کہ اس دوران امپائر راج کمار نے جرارا اور باریکی کے مابین مقابلے کے اہم موڑ پر ایک گیند کو نو بال قرار دیدیا۔امپائر کے مبینہ ’غیر منصفانہ ‘ پر فیصلے پر فیلڈنگ کرنیوالی ٹیم کے کھلاڑی سندیپ پال نے راج کمار سے احتجاج کرتے ہوئے فیصلہ واپسی لینے کا کہا لیکن جب اس نے فیصلہ واپس لینے سے انکار کیا تو سندیپ نے اسے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اب اسے اپنے گھر کا ایک فرد کھونا ہوگا ،راج کمار نے سندیپ کی دھمکی کو سنجیدگی سے نہ لیا، سندیپ پال امپائر راج کمار کے خاندان کو ذاتی طور پر جانتا تھا۔(جاری ہے)
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز، پنجاب پولیس کے فول پروف سکیورٹی و ٹریفک انتظامات
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
سری لنکا ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ون ڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز 1-1 سے برابر