ڈومیسٹک کرکٹ میں جعلی مہر کیساتھ ناقص بال استعمال کرنیکا سکینڈل منظرعام پر آگیا
منگل 31 مئی 2016 17:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) ڈومیسٹک کرکٹ میں جعلی مہر کے ساتھ ناقص بال استعمال کرنے کا سکینڈل منظرعام پر آگیا،37لاکھ روپے میں خریدے گئے بالز سے آسٹریلین ہائیڈ اور انگلش ہائیڈ کی سٹیمپ ابتدائی 20اوورز میں ہی اتر گئی،پاکستان کرکٹ بورڈ کے شعبہ گیم ڈیویلپمنٹ کے سربراہ ایزد حسین سید کیخلاف وسیع پیمانے پر تحقیقات شروع کر دی گئیں۔
ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایزد حسین سید نے ڈومیسٹک کرکٹ میں ناقص کوالٹی کے بال 37لاکھ میں خرید ے جس میں بارہ سے پندرہ لاکھ روپے کی ہیرا پھیری کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ انڈر 19ٹورنامنٹ میں آسٹریلین ہائیڈ اور انگلش ہائیڈ کی جعلی سٹیمپ والے بال استعمال کیے گئے جن کی قیمت 900اور 1200روپے بتائی گئی تاہم ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ کسی نامعلوم فیکٹری سے ہلکی کوالٹی کے سستے گیند خریدے گئے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کلین سوئپ شکست،ویمنزٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں