سکلز کیمپ میں فاسٹ بولر عمران خان جونیئر زخمی ہو گئے

منگل 31 مئی 2016 21:16

سکلز کیمپ میں فاسٹ بولر عمران خان جونیئر زخمی ہو گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء) دورہ انگلینڈ کیلئے ممکنہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے سکلزکیمپ میں فاسٹ بولر عمران خان جونیئر بیٹنگ کرتے ہوئے زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دورہ انگلینڈ کے لیے لگے سکل کیمپ کو دیکھنے کے لیے چیئرمین شہریار خان سمیت چیف سلیکٹر انضمام الحق بھی پہنچ گئے ۔ پریکٹس کے دوسرے روز ایک انجری سامنے آ گئی۔ فاسٹ بولر عمران خان بیٹنگ کرتے ہوئے زخمی ہو گئے۔ ان کے دائیں ہاتھ پر گیند لگا پی سی بی ڈاکٹر اور فزیو سمیت حکام کا کہنا ہے کہ عمران خان کی انجری معمولی نوعیت کی ہے جنہیں آئسنگ کی فوری طبی امداد دے دی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 31/05/2016 - 21:16:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :