انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل ہوگا

جمعہ 24 جون 2016 17:37

انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل ہوگا

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جون ۔2016ء) انگلینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ اتوار کو بریسٹول میں کھیلا جائے گاشیڈول کے مطابق انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ 26 جون کو بریسٹول میں کھیلا جائیگا، چوتھا میچ 29 جون کو اوول میں کھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری میچ 2 جولائی کو کارڈف میں کھیلا جائیگا اس کے بعد انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ 5 جولائی کو ساوٴتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔۔

وقت اشاعت : 24/06/2016 - 17:37:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :