چار رکنی قومی ٹین پن باؤلنگ ٹیم عالمی جونیئر کپ میں شرکت کرے گی
جمعرات 30 جون 2016 13:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جون ۔2016ء)چار رکنی قومی ٹین پن باؤلنگ ٹیم عالمی جونیئر کپ میں شرکت کرے گی ‘یہ کپ 24 جولائی سے5 اگست تک امریکا میں کھیلا جائے گا، پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمن نے بتایا کہ چار رکنی ٹیم میں عمیر عباس سنڈھڑہ، یاسین جان، دانیال شاہ اور علی سوریا شامل ہیں، کھلاڑی عالمی جونیئر کپ میں شرکت کے لئے 22 جولائی کو امریکہ رووانہ ہوں گے اور شرکت کے بعد 6 اگست کو واپس وطن پہنچیں گے، انہوں نے کہا کہ کھلاڑی تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کر رہے ہیں اور امید ہے کہ کھلاڑی عالمی جونیئر کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ کی ملاقات، پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال
-
مشیرکھیل خیبرپختونخوا سے آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں تمغے جیتنے والی خاتون کھلاڑیوں کی ملا قات
-
خیبر پختونخوا انٹرمدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 افراد سے شروع ہوں گی
-
انٹر نیشنل ٹینس کھلاڑی حمزہ رومان کو ایسوسی ایشن کی جانب سے دس ہزار نقد انعام سے نوازا گیا
-
کراچی ریجن سینئرانٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ، زون چھ وائٹس فائنل میں پہنچ گئی