ومبلڈن اوپن ٹینس،اعصام الحق کو مکسڈڈبلز پہلے راؤنڈ میں بائی مل گئی

جمعرات 30 جون 2016 16:28

ومبلڈن اوپن ٹینس،اعصام الحق کو مکسڈڈبلز پہلے راؤنڈ میں بائی مل گئی

لندن ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 جون۔2016ء) سٹار پاکستانی پلیئر اعصام الحق قریشی کو سال کے تیسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ ومبلڈن اوپن میں مکسڈڈبلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میں بائی مل گئی۔

(جاری ہے)

اعصام الحق مکسڈڈبلز ایونٹ میں قزاخستان کی یروسلاوا کے ہمراہ شرکت کر رہے ہیں، دونوں پہلے راؤنڈ میں بائی ملنے پر دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے، دوسرے راؤنڈ میں ان کا مقابلہ زیانگ اور ناؤلے، گونزالیز اور اولارو میں سے فاتح جوڑی سے ہو گا۔

وقت اشاعت : 30/06/2016 - 16:28:54