اولڈ ٹریفڈ ٹیسٹ، انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگ 589 رنز 8 کھلاڑی آوٹ پر ڈکلئیر کر دی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 جولائی 2016 20:31

اولڈ ٹریفڈ ٹیسٹ، انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگ 589 رنز 8 کھلاڑی آوٹ پر ڈکلئیر کر دی

مانچسٹر(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2016ء) اولڈ ٹریفڈ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگ 589 رنز 8 کھلاڑی آوٹ پر ڈکلئیر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ اولڈ ٹریفڈ کے میدان پر جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگ 589 رنز 8 کھلاڑی آوٹ پر ڈکلئیر کر دی ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے جوئے روٹ 254 رنز کی شاندار اننگ کھیل کر آوٹ ہوئے۔ جبکہ پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض 130 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے۔

وقت اشاعت : 23/07/2016 - 20:31:10