مانچسٹر: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں198رنز بنا کر آؤٹ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 24 جولائی 2016 19:51

مانچسٹر: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں198رنز بنا کر آؤٹ

مانچسٹر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جولائی۔2016ء) مانچسٹر ٹیسٹ مین پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں198رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم کو فالو آن کا سامنا ہے لیکن انگلینڈ کا پاکستان ٹیم کو فالو آن نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کو پاکستان پر391 رنز کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے پہلی اننگزمیں 589 رنزبنائے تھے۔

وقت اشاعت : 24/07/2016 - 19:51:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :