قومی لان باؤلز چمپئن شپ اگست میں کھیلی جائے گی

پیر 25 جولائی 2016 13:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء)پاکستان لان باؤلز فیڈریشن کے زیراہتمام قومی لان باؤلز چمپئن شپ رواں سال اگست میں لاہورکھیلی جائیگی پاکستان لان باؤلز فیڈریشن کے مطابق چمپئن شپ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 25/07/2016 - 13:31:57