برطانوی شہزادہ ولیمز اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ریو اولمپکس میں شرکت نہیں کریں گے

پیر 25 جولائی 2016 14:47

برطانوی شہزادہ ولیمز اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ریو اولمپکس میں شرکت نہیں کریں گے

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء) برطانوی شہزادہ ولیمز اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ریو اولمپکس میں شرکت سے صاف انکار کر دیا، شہزادہ ہیری بھی شرکت میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

برطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ولیمز ، شہزادی کیٹ مڈلٹن نے انھون زکا وائرس کی وجہ سے ریو اولمپکس میں شرکت سے انکار کر دیا ہے اس کے باعث کچھ معروف ایتھلیٹ بھی اولمپکس میں شرکت نہیں کر رہے ہیں ، میگا ایونٹ پانچ اگست سے شروع ہو رہا ہے۔فٹ بالر اور دیگر ایتھلیٹس کی طرف سے سوشل میڈیا پر ذکا وائرس سے بچاؤ اور اولمپکس میں شرکت سے احتیاط کے پیغامات بھی عام ہیں ، اس لیے لوگوں کی ریو اولمپکس میں توجہ کم ہو رہی ہے۔

وقت اشاعت : 25/07/2016 - 14:47:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :