مانچسٹرٹیسٹ، شین وارن نے یاسر شاہ کو مفید مشوروں سے نواز دیا

پیر 25 جولائی 2016 15:24

مانچسٹرٹیسٹ، شین وارن نے یاسر شاہ کو مفید مشوروں سے نواز دیا

مانچسٹر(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار25جولائی ۔2016ء ) لیجنڈری لیگ سپنر شین وارن نے پاکستانی سپنر یاسر شاہ کو مانچسٹر ٹیسٹ کے چوتھے کھیل شروع ہونے سے پہلے مفید مشوروں سے نوازا۔

(جاری ہے)

لارڈز ٹیسٹ کے ہیرو قومی لیگ سپنر مانچسٹر ٹیسٹ میں کچھ خاص کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے تھے اور پہلی اننگز میں انہیں 213رنز دیکر بھی محض 1وکٹ ہی ملی، ان کی اس مشکل کو دیکھتے ہوئے شین وارن نے چوتھے دن میچ سے قبل ان سے ملاقات کرکے انہیں اس پچ پر وکٹیں لینے کے طریقے بتائے۔

مانچسٹرٹیسٹ، شین وارن نے یاسر شاہ کو مفید مشوروں سے نواز دیا
وقت اشاعت : 25/07/2016 - 15:24:06