قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی نژاد برطانوی بیرسٹر کی جانب سے ڈنر کا اہتمام کیا گیا

بدھ 27 جولائی 2016 12:58

قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی نژاد برطانوی بیرسٹر کی جانب سے ڈنر کا اہتمام کیا گیا

مانچسٹر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 جولائی ۔2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی شہری کی جانب سے ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق مانچسٹر کے ایک پاکستانی ریستوران میں کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی بیرسٹر کی جانب سے ڈنر کااہتمام کیا گیا جس میں کپتان ٹیسٹ ٹیم مصباح الحق، کپتان ون ڈے ٹیم اظہرعلی سمیت ٹیم کیدیگرکھلاڑی شریک ہوئے۔کھلاڑیوں کی کڑاہی گوشت ،مرغ مصالحہ، دال روٹی اورلسی سے تواضع کی گئی۔

وقت اشاعت : 27/07/2016 - 12:58:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :