بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزامریکہ میں کرانے کا امکان

جمعرات 28 جولائی 2016 13:48

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزامریکہ میں کرانے کا امکان

ِممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء)بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز اگست کے آخر میں امریکہ میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز اگست کے آخر میں امریکہ میں کھیلے جانے کا امکان ہے ۔ بھارتی بورڈ نے تین ٹی ٹونٹی میچز فلوریڈا کے ریجنل پارک میں کھیلنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔

وقت اشاعت : 28/07/2016 - 13:48:51