سوات کا کرکٹ اسٹیڈیم خستہ حالی کا شکار

جمعہ 29 جولائی 2016 17:01

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 جولائی۔2016ء) مینگورہ میں گراسی کرکٹ اسٹیڈیم مناسب دیکھ بھال نہ ہونے سے خستہ حالی کا شکار ہے۔سوات میں کرکٹ کا ٹیلنٹ پریشانی کا شکار ہے۔

(جاری ہے)

مینگورہ کا کرکٹ اسٹیڈیم زبوہ حالی کا شکارہوگیاہے۔ گراوٴنڈ کی حالت ناگفتہ ہے۔ستم یہ کہ پویلین میں بھی دراڑیں پڑگئی ہیں۔کرکٹ کے متوالوں کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم کی دیکھ بھال اور بحالی سے اس علاقے سے بھی کرکٹ کا ٹیلنٹ نکل کر بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرسکتاہے۔ ۔
وقت اشاعت : 29/07/2016 - 17:01:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :