انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے یونس خان، محمد حفیظ اور سرفراز احمد کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

muhammad ali محمد علی جمعہ 29 جولائی 2016 21:57

انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے یونس خان، محمد حفیظ اور سرفراز احمد کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

لندن (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جولائی 2016ء) انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے یونس خان، محمد حفیظ اور سرفراز احمد کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست کے بعد تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں تبدیلیوں پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی چینل کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے آوٹ آف فارم یونس خان، محمد حفیظ اور سرفراز احمد کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے ٹیم میٹنگ میں فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 29/07/2016 - 21:57:21