پالی کیلی ٹیسٹ میں سری لنکا کے ہاتھوں آسٹریلیا کو تاریخی شکست
سری لنکا نے 1999کے بعد پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو ٹیسٹ کرکٹ میں شکست دی ہے 176 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر سری لنکا کے کوشل مینڈس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا اسپنر رنگنا ہراتھ نے 5 کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگا کر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
ہفتہ 30 جولائی 2016 19:52
کولمبو( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 جولائی ۔2016ء ) سری لنکا نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میں 106 رنز سے ہرا کر سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کرلی ہے۔سری لنکا کے شہر پالی کیلے میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں آئی لینڈرز نے کینگروز کو فتح کے لیے 268 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن آسٹریلیا کی پوری ٹیم ہدف کے تعاقب میں 161 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی۔ سری لنکا کی جانب سے اسپنر رنگنا ہراتھ نے 5 کھلاڑیوں کو ٹھکانے لگا کر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
اس سے پہلے سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 117 رنز بناکر شائقین کو مایوس کردیا تھا سری لنکا کی جانب سے ڈی سلوا نے 24 رنز بنا کر نمایاں بلے بازوں میں نام بنایا آسٹریلیا کے جانب سے لیون اور ہیزلے ووڈ نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، جمعہ کو واحد میچ میں مانچسٹر سٹی اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں نبرد آزما ہوں گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا