وزیراعظم نوازشریف نے ریو اولمپکس کیلیے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 30 جولائی 2016 20:12

اسلام آباد (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30جولائی 2016ء) وزیراعظم نوازشریف نے ریو اولمپکس کیلیے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریو اولمپکس میں شرکت کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کے دستے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے کئی روز کی تاخیر کے بعد بالاخر این او سی جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ریواولمپکس کیلیے پاکستانی دستہ کل یا پرسوں برازیل روانہ ہوگا۔

وقت اشاعت : 30/07/2016 - 20:12:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :