وزیراعظم نوازشریف نے ریو اولمپکس کے لئے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا

ریو اولمپکس کے لئے پاکستانی دستہ آئندہ ایک دو روز میں برازیل روانہ ہو جائے گا

ہفتہ 30 جولائی 2016 22:11

وزیراعظم نوازشریف نے ریو اولمپکس کے لئے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جولائی ۔2016ء) وزیراعظم نوازشریف نے ریو اولمپکس کے لئے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کر دیا ، ریو اولمپکس کے لئے پاکستانی دستہ آئندہ ایک دو روز میں برازیل روانہ ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے اولمپکس دستے کو این او سی جاری کردیا ہے ۔ پاکستان کا 17رکنی دستہ یکم اور دو اگست کو دو حصوں میں برازیل روانہ ہو گا۔ پاکستانی دستے میں دو شوٹرز، دو ایتھلیٹس، دو سوئمراور جوڈو کا ایک کھلاڑی شامل ہے ۔

وقت اشاعت : 30/07/2016 - 22:11:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :