جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوگا

جمعرات 18 اگست 2016 11:18

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوگا

ڈربن ۔ 18 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 اگست ۔2016ء) جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوگا، کیوی ٹیم ان دنوں دورہ جنوبی افریقہ پر ہے جہاں وہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

(جاری ہے)

پہلا ٹیسٹ 19 سے 23 اگست تک کنگزمیڈ، ڈربن جبکہ دوسرا ٹیسٹ 27 سے 31 اگست تک سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں کھیلا جائے گا۔

وقت اشاعت : 18/08/2016 - 11:18:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :