سری لنکا نے کرکٹ میچز کے دوران ہوٹرز اور ہارنز پر پابندی عائد کردی

بدھ 24 اگست 2016 12:55

سری لنکا نے کرکٹ میچز کے دوران ہوٹرز اور ہارنز پر پابندی عائد کردی

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 اگست ۔2016ء) کرکٹ سری لنکا نے میچز کے دوران سٹیڈیم میں ہوٹرز اور ہارنز پر پابندی عائد کردی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ ” کرکٹ سری لنکا“ نے میچز کے دوران سٹیڈیم میں ہوٹرز اور ہارنز پر پابندی عائد کردی جس کے بعد کرکٹ میچز کے دوران ہوٹرز اور ہارنز بجانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس پابندی کا اطلاق سری لنکا اور آسٹریلین ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ سے ہو گا۔

وقت اشاعت : 24/08/2016 - 12:55:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :