سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ، پاکستان کی اننگ کے پہلے 10 اوورز میں ہی دونوں ٹیموں نے اپنے ریویو ضائع کر دیے

muhammad ali محمد علی بدھ 24 اگست 2016 18:51

سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ، پاکستان کی اننگ کے پہلے 10 اوورز میں ہی دونوں ٹیموں نے اپنے ریویو ضائع کر دیے

ساوتھ ہیمپٹن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24اگست2016ء) پاکستان کی اننگ کے پہلے 10 اوورز میں ہی دونوں ٹیموں نے اپنے ریویو ضائع کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا میچ ساوتھ ہیمپٹن میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان کی جانب سے بیٹنگ کی جا رہی ہے۔ اس دوران پہلے 10 اوورز میں ہی دونوں ٹیموں نے اپنے ریویو ضائع کر دیے ہیں۔

وقت اشاعت : 24/08/2016 - 18:51:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :