محمد حفیظ ایک مرتبہ پھر سے ناکام، انگلینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں صرف 11 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے

muhammad ali محمد علی بدھ 24 اگست 2016 18:58

محمد حفیظ ایک مرتبہ پھر سے ناکام، انگلینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں صرف 11 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے

ساوتھ ہیمپٹن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24اگست2016ء) محمد حفیظ انگلینڈ کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں صرف 11 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ساوتھ ہیمپٹن میں سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ کھیلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

ٹاس جیت کر پاکستان کی جانب سے بیٹنگ کی جا رہی ہے۔ اس دوران محمد حفیظ ایک مرتبہ پھر سے ناکام ہو گئے اور صرف 11 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔

وقت اشاعت : 24/08/2016 - 18:58:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :