سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ، بارش کے باعث پاکستان کی اننگ روک دی گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 24 اگست 2016 20:51

سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ، بارش کے باعث پاکستان کی اننگ روک دی گئی

ساؤتھ ہیمپٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24اگست۔2016ء ) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 5ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف 4وکٹوں پر 218رنز بنالیے تھے کہ مسلسل بارش کے باعث امپائرز نے کھیل روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کھلاڑیوں کو پوویلین واپس جانے کا اشارہ کردیا ، اگر پاکستان دوبارہ بلے باز ی کرتا تو انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے 42اوورز میں 260رنز درکار ہوں گے ۔

وقت اشاعت : 24/08/2016 - 20:51:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :