جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ ہفتے سے شروع ہو گا

جمعرات 25 اگست 2016 11:58

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ ہفتے سے شروع ہو گا

سینچورین ۔ 24 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 اگست۔2016ء) جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ ہفتہ سے سنچورین میں شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث ڈرا ہو گیا تھا۔

وقت اشاعت : 25/08/2016 - 11:58:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :