اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کاپاکستان سپورٹس بورڈ کی میڈیا ڈائریکٹر شازیہ اعجاز سے اظہار تعزیت

جمعرات 25 اگست 2016 12:29

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 اگست۔2016ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر محمد سلیم چوہدری اور سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے پاکستان سپورٹس بورڈ کی میڈیا ڈائریکٹر شازیہ اعجاز سے ان کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،
وقت اشاعت : 25/08/2016 - 12:29:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :