چوتھا بیلٹ باؤٹ باکسنگ ٹورنامنٹ کل سے کوئٹہ میں شروع ہوگا

ہفتہ 27 اگست 2016 13:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اگست ۔2016ء) پاکستان باکسنگ کونسل کے زیر اہتمام چوتھا بیلٹ باؤٹ باکسنگ ٹورنامنٹ اتوار سے ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہوگا ۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کے میڈیکل ٹیسٹ اور وزن ہفتہ کو کیے گئے اس سے قبل بیلٹ باؤٹ تین ٹورنامنٹس لاہور اور کراچی میں ہوچکے ہیں ‘ چوتھا ٹورنامنٹ کوئٹہ میں اتوار سے شروع ہوگا ۔
وقت اشاعت : 27/08/2016 - 13:01:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :