سرفراز احمد انگلینڈ کو اسی کی سرزمین پر سنچری مارنیوالے پہلے ملکی وکٹ کیپر بلے باز بن گئے

ہفتہ 27 اگست 2016 17:23

سرفراز احمد انگلینڈ کو اسی کی سرزمین پر سنچری مارنیوالے پہلے ملکی وکٹ کیپر بلے باز بن گئے

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27اگست۔2016ء )قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد انگلینڈ کیخلاف ان کی سرزمین پر سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز بن گئے ہیں۔

(جاری ہے)

29سالہ سرفراز احمد نے انگلینڈ کیخلاف لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ پر اپنے ون ڈے کیریئر کی دوسری سنچری مکمل کی ۔

وقت اشاعت : 27/08/2016 - 17:23:47