برطانوی فاسٹ باؤلر لیام پلنکٹ مار پڑنے پر پاکستانی بلے باز عماد وسیم سے الجھ پڑے

ہفتہ 27 اگست 2016 20:06

برطانوی فاسٹ باؤلر لیام پلنکٹ مار پڑنے پر پاکستانی بلے باز عماد وسیم سے الجھ پڑے

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27اگست۔2016ء )برطانوی فاسٹ باؤلر لیام پلنکٹ مار پڑنے پر پاکستانی بلے باز عماد وسیم سے الجھ پڑے۔ لارڈز پر دوسرے ون ڈے کے 46ویں اوور میں عماد نے پلنکٹ کو 3گیندوں پر 14رنز مارے تو برطانوی فاسٹ باؤلر غصے میں آکر پاکستانی آل راؤنڈر سے الجھ پڑے،اس موقع پر امپائر نے پلنکٹ کو وارننگ دیتے ہوئے واپس جانے کا کہا ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ عماد وسیم نے پاکستانی اننگز میں 63رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی تھی ۔

برطانوی فاسٹ باؤلر لیام پلنکٹ مار پڑنے پر پاکستانی بلے باز عماد وسیم سے الجھ پڑے
وقت اشاعت : 27/08/2016 - 20:06:16