ہربھجن سنگھ کو ہوٹل میں ”گھس “کر مارنے کی دھمکی دی تھی :شعیب اختر

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 28 اگست 2016 21:55

ہربھجن سنگھ کو ہوٹل میں ”گھس “کر مارنے کی دھمکی دی تھی :شعیب اختر

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28اگست۔2016ء ) قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ہربھجن سنگھ کو ہوٹل میں مارنے کی دھمکی دی تھی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان وسیم اکرم سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر کا کہنا تھاکہ غالبا 2010ء میں ہربھجن سنگھ نے مجھ سے کوئی بدتمیزی کی جس پر میں نے اسے کہا کہ میں تجھے گراؤنڈ میں تو کچھ نہیں کہ سکتا لیکن ہوٹل میں ”گھس “ کر ماروں گا۔

وقت اشاعت : 28/08/2016 - 21:55:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :