فاسٹ باؤلر نیتھن کولٹر نیل فٹنس مسائل کے باعث غیرمعینہ مدت کیلئے کرکٹ سے باہر

منگل 30 اگست 2016 13:23

فاسٹ باؤلر نیتھن کولٹر نیل فٹنس مسائل کے باعث غیرمعینہ مدت کیلئے کرکٹ سے باہر

سڈنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اگست ۔2016ء) آسٹریلوی ٹیم کے فاسٹ باؤلر نیتھن کولٹر نیل فٹنس مسائل کے باعث غیرمعینہ مدت کیلئے کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

کولٹر نیل دورہ سری لنکا کے دوران کمر کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق کولٹرنیل کی کمر کی ہڈی میں گہری چوٹ کی تشخیص ہوئی جس کی وجہ سے انہیں مکمل طور پر فٹ ہونے میں وقت لگے گا۔

وقت اشاعت : 30/08/2016 - 13:23:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :