انگلینڈ پاکستان کیخلاف 400رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی

منگل 30 اگست 2016 21:46

انگلینڈ پاکستان کیخلاف 400رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی

ناٹنگھم(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30اگست۔2016ء )تیسرے ون ڈے میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف 400رنز بنانے والی پہلی ٹیم بننے کا اعزازاپنے نام کرلیا ۔ اس سے قبل جنوبی افریقہ نے 2007ء میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف 392رنز بنائے تھے۔

وقت اشاعت : 30/08/2016 - 21:46:05