وہاب ریاض 10اوور میں 110رنز دے کر دنیا کے دوسرے مہنگے ترین باؤلر بن گئے

بدھ 31 اگست 2016 13:12

وہاب ریاض 10اوور میں 110رنز دے کر دنیا کے دوسرے مہنگے ترین باؤلر بن گئے

نوٹنگھم (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) پاکستانی باؤلر وہاب ریاض 10اوور میں 110رنز دے کر دنیا کے دوسرے مہنگے ترین باؤلر بن گئے،2وکٹیں لیں مگر نوبال ہوگئی۔

(جاری ہے)

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ میں وہاب ریاض نے 10اوورز میں بغیر کوئی وکٹ لئے110رنز دئیے۔انہوں نے 2بار انگلش بلے بازوں کی وکٹ اڑائی مگر بدقسمت وہاب ریاض کی دونوں وکٹیں نوبال کی وجہ سے ضائع ہوگئیں

وقت اشاعت : 31/08/2016 - 13:12:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :