روس کی پیرالمپکس میں پابندی کا فیصلہ چیلنج
بدھ 31 اگست 2016 13:16
ماسکو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) روس کے 100 سے زائد ایتھلیٹس نے پیرالمپکس میں پابندی کو چیلنج کرتے ہوئے انٹرنیشنل پیرا لمپکس کمیٹی کو ریو گیمز میں شرکت کی اجازت دینے کیلئے تحریری طور پر درخواست کردی ہے۔ریاست کی زیرسربراہی ڈوپنگ پروگرام چلانے کے الزام میں روس کی پیرالمپکس میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی تھی اور کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے اس پابندی کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا جس کو روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
تاہم روسی پیرالمپکس کمیٹی نے کہا ہے کہ متعدد ایتھلیٹس نے اس فیصلے کو چیلنج کردیا ہے۔روسی پیرالمپکس کمیٹی کے نائب صدر پیول روزکوو نے کہا کہ ریو گیمز کیلئے منتخب ہونے والے 266 میں سے 100 سے زائد ایتھلیٹس نے انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کے سامنے انفرادی طور پر اپنے مقدمے پیش کیے ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ کی ملاقات، پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز پر تبادلہ خیال
-
مشیرکھیل خیبرپختونخوا سے آسٹریلین جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں تمغے جیتنے والی خاتون کھلاڑیوں کی ملا قات
-
خیبر پختونخوا انٹرمدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 افراد سے شروع ہوں گی
-
انٹر نیشنل ٹینس کھلاڑی حمزہ رومان کو ایسوسی ایشن کی جانب سے دس ہزار نقد انعام سے نوازا گیا
-
کراچی ریجن سینئرانٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ، زون چھ وائٹس فائنل میں پہنچ گئی
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں