ٹیم مینجمنٹ نے محمد عرفان کو ایمرجنسی میں انگلینڈ بلایا پھر پانی پلانے پر لگادیا

بدھ 31 اگست 2016 13:20

ٹیم مینجمنٹ نے محمد عرفان کو ایمرجنسی میں انگلینڈ بلایا پھر پانی پلانے پر لگادیا

ناٹنگھم(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 اگست - 2016ء) ٹیم مینجمنٹ نے ہزاروں میل دور پاکستان سے عرفان کو بلانے کے بعد پانی پلانے پر لگا دیا۔

(جاری ہے)

پیسر کو تیسرے ون ڈے میں موقع دینے سے گریز کیا گیا، مینجمنٹ نے بطور انجرڈ بیٹسمین محمد حفیظ متبادل طویل قامت پیسر کوطلب کیا تھا، کپتان اظہر علی نے اس کی وجہ یہ بتائی تھی کہ محمد عامر اور وہاب ریاض مسلسل کھیل رہے ہیں، ان میں سے کسی ایک کو آرام دینے کا فیصلہ کر کے محمد عرفان کو ا آزمایا جا سکتا ہے، پیسر نے بروقت اسکواڈ کو جوائن کرلیا تھا لیکن انھوں نے میچ باہر بیٹھ کر دیکھا۔

وقت اشاعت : 31/08/2016 - 13:20:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :